انٹرٹینمنٹ

پشتو زبان کے معروف مزاحیہ فنکار میراوس انتقال کر گئے

پشتو زبان کے معروف مزاحیہ فنکار میراوس 70 برس کی عمر میں چارسدہ میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ میراوس شوگر اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ان کے بیٹے شاہ فہد نے بتایا کہ والد کی نماز جنازہ کل صبح ساڑھے 10 بجے چارسدہ میں ادا کی جائے گی۔ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بلوچستان میں امن کیلئے ہر سطح پر تعاون کے لئے تیار ہے: چودھری شافع حسین

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کیلئے پاکستان مسلم لیگ ہر سطح پر تعاون کے لئے تیار ہے۔اپنے آبائی حلقے گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشتگردی کے حالات بہت خراب ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کی نئی تصویر وائرل

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے حال ہی میں اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کو میڈیا سے متعارف کروا کر سب کو حیران کردیا تھا۔گزشتہ ہفتے ممبئی کے ایک ہوٹل میں اپنی سالگرہ سے قبل منعقدہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت نے مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دیدی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دے دی۔راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی۔بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستان جا کر شادی کرلوں گی، وہاں حلوہ پوری کھاوں گی۔انہوں نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مشہور بھارتی مزاحیہ اداکار برین اسٹروک کا شکار، حالت تشویشناک

بالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار ٹیکو تلسانیا برین اسٹروک کا شکار ہوگئے، جن کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔اداکار کو ممبئی کے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے جہاں ان کی انتہائی نگہداشت میں ٹریٹمنٹ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بتایا گیا تھا کہ ٹیکو تلسانیہ کو دل کا دورہ پڑا ہے، لیکن […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شلپا شیٹھی کی فٹنس اور سدابہار جوانی کا راز کیا ہے؟

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی زندگی کی 49 بہاریں دیکھنے کے باوجود آج بھی جوان نظر آتی ہیں۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں اپنی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔شلپا شیٹھی کی سدا بہار جوانی اور خوبصورتی کا راز یوگا، سخت ورزش کے معمولات اور صحت مند کھانوں میں پوشیدہ ہے، اور وہ ان معمولات […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ کی گاڑی کی مزدوروں کو ٹکر، 1 ہلاک، 1 زخمی

بھارتی اداکارہ ارمیلا کنیٹکر کی گاڑی نے مزدوروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مراٹھی اداکارہ 38 سالہ ارمیلا کنیٹکر کی گاڑی کو حادثہ ممبئی کے کاندیوالی ایسٹ میں گزشتہ شب پیش آیا۔اداکارہ بھی گاڑی میں موجود تھیں، وہ شوٹنگ کے بعد اپنے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کینیڈین ماڈل بیٹی کے گھر میں مردہ پائی گئیں

کینیڈین ماڈل ڈیل ہیڈن 76 سال کی عمر میں چل بسیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کئی معروف کاسمیٹک برانڈز اور میگزین کے ساتھ کام کیا تھا جس کی وجہ سے بہت مشہور تھیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو ان کی لاش امریکا کی ریاست پنسلوینیا میں ان کی بیٹی کے گھر سے ملی۔حکام نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان 59 سال کے ہوگئے

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان 59 سال کے ہوگئے۔ایکشن ہو یا تھرل، رومینس ہو یا ٹریجڈی سلمان خان کی تمام فلمیں ہی بھارت سمیت بیرون ملک ہٹ ہوئیں۔دنیا فلم انڈسٹری کے چمکتے دمکتے اس ستارے کو بھائی جان، دبنگ خان اور سپر اسٹار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔100 کروڑ سے زیادہ کا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

دوریاں ختم ہوگئیں؟ ایشوریا رائے، ابھیشیک اور امیتابھ بچن کی ایک ساتھ ویڈیوز وائرل

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہوں کے درمیان تقریبا ایک سال بعد ایشوریا اور امیتابھ بچن ایک ساتھ دکھائی دیے، جس پر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔بچن خاندان نے آرادھیا بچن کے اسکول کی جانب سے منعقد کی جانے والی سالانہ تقریب میں ایک ساتھ شرکت کی، جس میں امیتابھ […]

Read More