پاکستان

نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے، وزیراعظم

تربیت یافتہ نوجوانوں کو وسائل اور سہولیات دیں گے، جس کا نتیجہ مثالی زرعی برآمدات کی صورت میں نکلے گا، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے۔ نوجوانوں کو آگے بڑھا کر ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں۔زرعی […]

Read More
پاکستان

حکومت نے پی پی تحفظات پر کوئی مناسب جواب نہیں دیا، ذرائع

وفاقی حکومت اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے تحفظات کا کوئی بھی مناسب جواب نہیں دے سکی۔وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کا اسپیکر ہاوس میں اجلاس ہوا، جس میں احسن اقبال، اعظم نذیر تارڑ، محمد اورنگزیب، احد چیمہ، پی پی کے نوید قمر، شیری رحمان، حنا ربانی کھر اور سلیم مانڈوی والا موجود تھے۔ […]

Read More
پاکستان

خالد مگسی کا اختر مینگل کو بات چیت کا راستہ اپنانے کا مشورہ

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر خالد مگسی نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ اختر مینگل کو اپنا دھرنا ختم کرکے بات چیت کا راستہ اپنانے کا مشورہ دے دیا۔ مستونگ لک پاس کے مقام پر آل پارٹیز کانفرنس سے خالد مگسی اور مولانا عبدالغفور حیدر […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 39 ہزار 400 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اضافے کے […]

Read More
پاکستان

کوہاٹ میں سابق ضلع ناظم ملک اسد خان کو قتل کردیا گیا

کوہاٹ میں گاڑی پرفائرنگ سے سابق ضلع ناظم ملک اسد خان جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق ملک اسد خان کی گاڑی پر پنڈی روڈ پر فائرنگ کی گئی، واقعے میں کوہاٹ ضلع کے سابق ناظم موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔حکام کے مطابق ملک اسد خیبر پختونخوا کے سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس […]

Read More
پاکستان

عالمی اداروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی اداروں اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھادی جو معاشی اصلاحات کا ثبوت ہے، ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے بی مائنس کردی ہے۔ انہوں […]

Read More
پاکستان

سوات: مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات کے مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Read More
پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت کا احساس اپنا گھر سکیم کا آغاز

خیبرپختونخوا حکومت نے کم آمدنی والوں کیلئے احساس اپنا گھر سکیم کا آغاز کر دیا ہے۔سکیم کا مقصد صوبے کے غریب اور نچلے متوسط طبقے کو بلاسود اور شریعت کے مطابق قرضے فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنا ذاتی گھر تعمیر کر سکیں مرمت کرا سکیں یا بہتری لا سکیں۔زمین ہے یا گھر میں مزید […]

Read More
پاکستان

وکیل اور پارٹی رہنماوں کو بانی سے ملنے نہیں دیا جا رہا، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ سیاسی کمیٹی کو مشورہ دیا تھا جن کی فہرست جاتی ہے وہ ہی ملاقات کے لیے جائیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا سلمان اکرم راجا، ظہیر عباس اور سلمان صفدر ہمارے وکیل بھی ہیں پارٹی لیڈر […]

Read More
پاکستان

بائیکاٹ کریں، احتجاج کریں لیکن پرامن رہیں، مفتی تقی عثمانی

ممتاز عالم مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں، احتجاج کریں لیکن پرامن رہیں۔ ایک بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ اسرائیلی مصنوعات کا ہی نہیں اسرائیل کی مدد کرنے والی کمپنیوں کا بھی بائیکاٹ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام اعتدال کا دین ہے، جذبات میں […]

Read More