پاکستان

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا […]

Read More
پاکستان

رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو ، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے کے عوام سے کہا ہے کہ رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور میرا نام لو۔یہ بات وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گاو¿ں سید عالیان میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔کہتے ہیں کہ رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنمی […]

Read More
پاکستان جرائم

لانگ مارچ توڑ پھوڑ ، بانی پی ٹی آئی مزید 2 مقدمات میں بری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے مزید دو مقدمات میں بری کر دیا۔عدالت نے شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، سیف اللہ نیازی، عامر کیانی، علی نواز اعوان، راجہ خرم، فیصل جاوید، شیخ رشید اور شیریں مزاری کو بھی دو مقدمات میں بری […]

Read More
پاکستان

سرحد پار سے دہشتگردی اب برداشت نہیں کرسکتے ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی کو مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا، پاک فوج کے جوانوں کی ملک سے محبت انمول ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں کابینہ 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کر رہی ہے۔اجلاس سے […]

Read More
پاکستان

سینیٹ الیکشن ، مراد سعید ،اعظم سواتی ، محمود خان کی کاغذات مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے لیے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے رہنما محمود خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے۔الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 30 […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کا کابینہ سمیت تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم سمیت کابینہ کے ارکان نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ کے ارکان نے حکومتی سطح پر کفایت شعاری کو فروغ دینے کے تناظر میں تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا۔اجلاس میں وفاقی […]

Read More
پاکستان

ایون فیلڈ ودیگر ریفرنسر ، حسن او ر حسین نواز بری ہونگے یا نہیں ؟ فیصلہ محفوظ

عدالت نے حسن اور حسین نواز کی تین ریفرنسز (ایون فیلڈ، العزیزیہ ملز اور فلیگ شپ ریفرنس) میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب ریفرنسز میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کی بریت […]

Read More
پاکستان

نواز شریف کا ماہ صیام کے آخری عشرے میں سعودیہ ، لندن جانے کا پلان

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ہمراہ ان کے صاحبزادے حسن نواز، حسین نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود ہیں۔ نواز […]

Read More
پاکستان

نیب کا تماشا ختم ہونا چاہیے ، ورنہ ملک کے معاملات نہیں چلیں گے ، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کا تماشا ختم ہونا چاہیے ورنہ ملکی معاملات نہیں چلیں گے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نیب عدالت میں ہمارا پانچواں سال شروع ہوا، ایک نیا۔ ملک میں حکومت کیسے آئی ہے، صدر اور وزیراعظم دونوں […]

Read More
پاکستان

عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری ، بجلی مزید 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کے لیے نیپرا کو درخواست جمع کرادی، جس کے بعد بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ منظور ہونے کی صورت میں صارفین پر 40 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔سی پی پی اے […]

Read More
güvenilir kumar siteleri