صحت

منہ کی صحت، دماغ کو متاثر کرسکتی ہے

نیویارک: منہ کی اندرونی صحت نہ صرف امراضِ معدہ سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ اس کے متاثر ہونے سے دماغی امراض اور فالج کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔ڈاکٹر ایک عرصے سے کہتے آرہے ہیں کہ اپنے منہ کی اندرونی صحت (اورل ہیلتھ) کا خیال رکھیں کیونکہ منہ کی گندگی پورے بدن کو متاثر کرکے […]

Read More
صحت

تین بچوں میں پہلی مرتبہ ایک نئی دماغی بیماری کا انکشاف

لندن: تین بچوں میں ایک بالکل نیا دماغی و اعصابی عارضہ دریافت ہوا جس میں بچے ہاتھوں اور جسمانی اعضا کو حرکت دینے اور بولنے میں دقت محسوس کرتے ہیں اور اس کی وجہ جینیاتی بتائی جارہی ہے۔نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ اور نینشل ہیومن جینوم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (این ایچ جی آرآئی) کے غیرتشخیصی […]

Read More
صحت

فضائی آلودگی اور نوجوانوں کے بلڈ پریشر کے درمیان منفی تعلق کا انکشاف

لندن: سائنس دانوں کو اس بات کا علم تو ہے کہ فضائی آلودگی ہماری صحت کے لیے کینسر جیسی سنجیدہ نوعیت کے مسائل کا سبب بن سکتی ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اس کے نوجوانوں کے بلڈ پریشر پر بھی منفی اثرات ہوسکتیہیں۔کنگز کالج لندن کی رہنمائی میں کی جانے […]

Read More
صحت

نئی تحقیق:وٹامن ڈی ذیابیطس سے پہلی کیفیت کو مکمل مرض سے روک سکتی ہے

لندن: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ ذیابیطس کے کنارے پر ہوتے ہیں وہ جلد یا بدیر اس کے چنگل میں جکڑے جاتے ہیں۔ اس کیفیت میں وٹامن ڈی کی سپلیمنٹ کھانے سے اس خطرے کو ایک حد تک ٹالا جاسکتا ہے۔سات فروری کو اینلس آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ایک رپورٹ […]

Read More
صحت

وزن کم کرنے کیلئے سائیکل سے بہتر کچن میں کام کیا جائے

کیمبرج شائر: عموماً لوگوں کو گھر کی صاف صفائی کرنے میں انتہائی اکتاہٹ ہوتی ہے لیکن ایک تحقیق میں معلو ہوا کہ 50 منٹ کچن کی صفائی کرنے سے سائیکل چلانے سے زیادہ کیلوریز (حرارے) جلائی جا سکتی ہیں۔تحقیق کے مطابق کچن کی صفائی اوسطاً 276 کیلوریز جبکہ باتھ روم کی صفائی 173 اور بیڈروم […]

Read More
صحت

نو عمر لڑکیاں ورزش کرنے سے توجہ کو بہتر بنا سکتی ہیں

الینوائے: نو عمری میں لڑکپن سے جوانی تک کا سفر بہت نازک ہوتا ہے اور اس میں لڑکے لڑکیاں اپنی توجہ اور ارتکاز پر قابو نہیں رکھ سکتے ہیں۔ تاہم اس عمر میں ورزش کرکے وہ فکری طور پر مضبوط ہوکر اپنی توجہ کنٹرول کرسکتے ہیں۔اس ضمن میں 15 تا 18 برس کے لڑکے لڑکیوں […]

Read More
صحت

برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی منتقلی میں ا ہم پیشرفت

لندن:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے مطابق برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس بی کی منتقلی خا تمہ کردیا گیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے متعین ک ردہ ہدف ماؤں سے نومولود کو منتقل ہونے والے ہیپاٹائٹس بی کی شرح کو دو فیصد سے کم کرنا ہے اور برطانیہ کی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے اعدادوشمار […]

Read More
صحت

سویا بین کولیسٹرول کو70فیصد تک کم کرسکتا ہے،تحقیق

الینوائے؎خاموش قاتل“ کے طورپر جانے والی کیفیت بلند کولیسٹررول ہمارے لئے امراض قلب اور فالج کے خطرات کو بڑھا دیتی ہے۔ان نقصانات سے بچاؤ کے پیش نظر جسم میں کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے کیلئے اسٹیٹنس کا استعمال کیا جاتا ہے۔البتہ ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اس معاملے میں سویا بین بھی […]

Read More
صحت

دودھ کے ساتھ کافی زیادہ مفید قرار پائی ہے،تحقیق

کوپن ہیگن:ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پروٹینز اور اینٹی آکسیڈنٹ کا مرکب مدافعت خلیوں میں انسدادسوزش خصوصیات کو دگنا کردیتا ہے۔روز مرہ کی بنیادوں پرپی جانے والی کافی میں پولی فینولز نامی اینٹی آکسیڈنٹس بھرپور مقدار میں موجود ہوتے جو سوزش کو کم کرتے ہیں۔سوزش جسم کے مدافعتی نظام کا ایک حصہ […]

Read More
صحت

بھارت نے کووڈ کیلئے ناک میں قطرے ٹپکانے والی ویکسین بنالی

نئی دہلی:کوووڈ ویکسین کی دوڑ میں کئی ممالک شامل ہیں اور اب بھارت نے ناک میں قطرے ٹپکانے والی ویکسین بنائی ہے جو سانس کی نالیوں میں پہنچ کر اضلافی امنیانی تحفظ فراہم کرتے ہیں۔اس سے قبل ستمبر2022میں چین نے بھی سانس کے ذریعے بدن میں پہنچانے والی ویکسین بنائی تھی جسے ایک سپرے میں […]

Read More