صحت

چوٹ لگنے کے بعد بہنے والے خون کو روکنے والی پٹی کی ایجاد

امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی پٹی بنائی ہے جو چوٹ لگنے کے بعد بہنے والے خون کو فوری طورپر روک سکتی ہے۔امریکا کی پین اسٹیٹ یونیورسٹی میں کیمیکل انجینئرنگ اور بائیو میڈیکل انجینئرنگ کے اسسٹنٹ پروفیسر عامر شیخی اور ان کے ساتھ سائنسدانوں کی جانب سے بنائی جانے وارلی اس پٹی کا نمونہ اپنے نئے […]

Read More
صحت

ذیابیطس کیسز سے موت واقع ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں

لیسٹر:ایک نئی تحقیق کے مطابق ٹائپ 2ذیابیطس میں مبتلا افراد کے عام لوگوں کی نسبت مخصوص اقسام کے کینسر سے موت کے خطرات دگنے ہوجاتے ہیں۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ذیابیطس میں مبتلا مریضوں کی پتے،آنتوں یا جگر کے سرطان سے موت واقع ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔جرنل ڈائیبیٹو لوجیا میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں صحت

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 کیسز رپورٹ

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 کیسز رپورٹ ۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 025 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 […]

Read More
صحت

ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں کمی

عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں کمی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 627 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں،قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 627 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 21 […]

Read More
خاص خبریں صحت علاقائی

کمانڈرراولپنڈی گیریژن سیکورٹی افیئر ز کا راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ اورکنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کا دورہ

کمانڈرراولپنڈی گیریژن سیکورٹی افیئر ز میجر جنرل شعیب بن اکرم (تمغہ بسالت) کا راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ اورکنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کا دورہ اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیرسلمان نذر اور سی ای او عمران گلزار نے استقبال کیا کمانڈرراولپنڈی گیریژن سیکورٹی افیئر ز میجر جنرل شعیب بن اکرم (تمغہ بسالت) نے گزشتہ روز کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کا دورہ کیا […]

Read More
پاکستان صحت

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر 24 نئے مریض رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر 24 نئے مریض رپورٹ ، دیگر 12 متاثرین کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 152 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 24 افراد کے نتائج مثبت آئے، جس کے نتیجے میں ملک میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں صحت

سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کا ہرنیا کا آپریشن کامیاب رہا

ُٰپیپلز پارتی کے مرکزی رھنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کا ہرنیا کا آپریشن کامیاب رہا اور وہ امریکہ کے نجی ہسپتال میں رو بہ صحت ہیں تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم جو امریکہ کے دورے پر تھے کواپنے دورہ کے دوران ہرنیا کی تکلیف ہوئی جس پر انھیں فوری طور پر ہسپتال […]

Read More
صحت

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 14 مریضوں کی حالت تشویشناک۔قومی ادارہ صحت ((این آئی ایچ ک)ی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 085 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 11 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح […]

Read More
پاکستان خاص خبریں صحت

کینٹ جنرل ہسپتا ل راولپنڈی میں پولیو کے خاتمہ کے لئے مہم کا آغاز

کینٹ جنرل ہسپتا ل راولپنڈی میں پولیو کے خاتمہ کے لئے مہم کا آغاز پریزیڈنٹ وسٹیشن کما نڈرراولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ بریگیڈئیر سلمان نذر اور سی ای او عمران گلزار نے پولیو مہم کا افتتاح کیا 7روزہ مہم کے دوران کینٹ کے تما م علاقوں میں بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے پریزیڈنٹ وسٹیشن کما نڈرراولپنڈی […]

Read More
صحت

ملک بھر میں کورونا کے مزید 16 کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے مزید 16 کیسز رپورٹ، 14 مریضوں کی حالت تشویشناک۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 637 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 16 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح 24 گھنٹوں […]

Read More