سا ئنس و ٹیکنالوجی

چینی خلاء نوردوں کا خلاء میں سبزیاں اگانے کا تجربہ

بیجنگ: چین کے شینژو 16 کے خلاء نورد مستقبل کی خلائی تحقیقات کے پیشِ نظر ٹیانگوگ اسپیس اسٹیشن میں سبزیاں اگانے کے تجربات کر رہے ہیں۔مئی کے آخر میں ٹیانگونگ پر جانے والے (جن کی واپسی 31 اکتوبر کو ہوگئی) مشن کمانڈر جنگ ہائی پینگ اور ان کے ساتھی خلا نورد ژو یینگژو اور گئی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

امریکی شہری نے 84 کلو وزنی شکر قندی اگا لی

امریکی شہری نے 84 کلو وزنی شکر قندی اگا کر عالمی ریکارڈ نام کرنے کی امید باندھ لی۔واشنگٹن کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ اینڈرسن اپنی زمین پر اگنے والی اس شکر قندی کو دیکھنے کے لیے یونیورسٹی آف جارجیا ایکسٹینشن ایجنٹ راکی ٹینر اور واشنگٹن کاؤنٹی شیرف جوئل کوچران کو بطور گواہان بلایا۔ذرائع ابلاغ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

بیٹری تیزی سے خرچ کرنے والی مشہور ایپ کی نشاندہی

اسمارٹ فون صارفین کے لیے بیٹری کا تیزی سے ختم ہونا ایک اہم مسئلہ ہے۔ ماہرین کی جانب سے ایک ایسی مشہور ایپ کی نشان دہی کی گئی ہے جس سے جان چھڑاتے ہوئے بیٹری کی صحت کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔ویمنز ریسرچ اینڈ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کی چیف ٹیکنالوجی آفیسر لیون بیئرہلز کے مطابق […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل

کیلیفورنیا: فیس بک اور انسٹاگرام صارفین نے دونوں پلیٹ فارمز پر اشتہارات ہٹانے کے لیے لانچ کی جانے والی نئی پیڈ سروس کے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن کی لانچ یورپی یونین کے قواعد و ضوابط پر […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ صارفین نئی جعلسازی سے ہوجائیں ہوشیار!

سِنگاپور: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ نیا فِشنگ اسکیم ان کے تمام نجی پیغامات سائبر مجرمان کے حوالے کر سکتا ہے۔فِشنگ ایک ایسا پینترا ہوتا ہے جس میں جعلساز ای میل، میسج یا کال کے ذریعے میلویئر بھیج کر نجی معلومات حاصل کرلیتے ہیں۔واٹس ایپ صارف عموماً […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

دنیائے انٹرنیٹ پر ہر سیکنڈ 530 سے زائد سائبر حملوں کا انکشاف

لندن: سائبر سیکیورٹی کمپنی کی جانب سے پیش کیے جانے والے نئے اعداد و شمار کے مطابق سائبر سیکیورٹی ماہرین روزانہ 4 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ ممکنہ سائبر حملوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ٹیلی کام جائنٹس بی ٹی کا کہنا تھا کہ ہیکرز سائبر دفاع کی کمزوریوں کی نشاندہی کرنے کے لیے آٹو میشن اور […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ٹِک ٹاک کا ویڈیو کے دورانیے میں اضافے کا اعلان

بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک جلد ہی اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو کے دورانیے کو 15 منٹ تک بڑھانے جارہی ہے۔گزشتہ روز ٹِک ٹاک کی جانب سے 15 منٹ ویڈیو اپ لوڈ فیچر کی آزمائش کے متعلق خبر کی تصدیق کی گئی ہے۔ ساتھ ہی کچھ صارفین کی جانب سے نئے فیچر […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

عالمی سطح پر کیلے کی پیداوار شدید خطرے سے دوچار

کوئنز لینڈ: دنیا بھر میں کیلے کے پودوں کو درپیش فنگل بیماری کے سبب عالمی سطح پر کیلوں کی نصف پیداوار ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔ایشیاء، افریقا، مشرق وسطیٰ، آسٹریلیا اور وسطی امریکا میں اگنے والی کیونڈِش فصل (کیلے کی سب سے بہترین قسم) پہلے ہی پاناما بیماری سے متاثر ہوچکے ہیں۔ یہ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سائنس دانوں نے پانی کو نہ ٹکنے دینے والی سطح تیار کرلی

ہیلسنکی: فِن لینڈ کے سائنس دانوں نے دنیا کی سب سے زیادہ پانی کی مزاحمت کرنے والی سطح تیار کر لی۔فن لینڈ کی آلٹو یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے محققین کی ایک ٹیم نے سطح سے پانی کے قطرے ہٹانے کا ایک ایسا نظام بنایا ہے جس کی ماضی میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔پکوان، آمد […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

آواز سن کر 10 سیکنڈ میں ذیا بیطس کی تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل

اونٹاریو: کینیڈین طبی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت ماڈل کو تشکیل دیا جو مریضوں کی آوازیں سن کر چھ سے 10 سیکنڈ کے اندر ٹائپ 2 ذیا بیطس کی درست تشخیص کر سکے گا۔سائنس دانوں کو یہ کامیابی ماڈل کی جانب سے مریض اور صحت مند افراد کی آواز کے درمیان فرق کے حوالے 14 […]

Read More