سا ئنس و ٹیکنالوجی

ترجمے میں فلسطینیوں کو دہشتگرد کہنے پر انسٹاگرام کی معذرت

کیلیفورنیا: میٹا نے کچھ فلسطینی انسٹاگرام صارفین کے پروفائل بائیو میں لفظ “دہشت گرد” داخل کرنے پر معذرت کرلی ہے جس کے حوالے سے کمپنی نے آٹو ٹرانسلیشن میں ایک بگ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مسئلے کی اطلاع سب سے پہلے 404 میڈیا نے دی تھی۔ صارفین کے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق نئے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس سے وائس نوٹ بھیجے جانے کے بعد خود بخود ختم ہوجائیں گے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق ان وائس نوٹس کو بھیجے جانے کے بعد صرف ایک بار چلایا جا سکے گا اور فارورڈ یا محفوظ نہیں […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ایکس کا نئے صارفین سے معاوضہ وصول کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اپنے نئے صارفین سے پوسٹ لکھنے، لائک کرنے، ری ٹویٹ کرنے اور پوسٹ کا جواب دینے جیسے بنیادی فیچرز کے لیے 1 ڈالر فی سال معاوضہ وصول کرنا شروع کرے گا۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور فلپائنس سے تعلق رکھنے والے تمام نئے غیر تصدیق شدہ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

بچوں کے استحصال کا معاملہ، ایکس پر لاکھوں ڈالرز جرمانہ عائد

کینبیرا: ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X کو آسٹریلوی ای-سیفٹی کمیشن نے بچوں کے خلاف بدسلوکی کے طریقوں کی تحقیقات میں تعاون کرنے میں ناکامی پر 386,000 ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جرمانہ پلیٹ فارم کے لیے ایک دھچکے کے طور پر سامنے آیا ہے جس نے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

موسمیاتی تغیر، اینٹارکٹیکا کی برف کی چادروں کے حجم میں 40 فی صد کمی

لِیڈز: ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ 25 سال سے زائد کے عرصے میں اینٹارکٹیکا کی پگھلتی برف کی چادروں سے 75 کھرب ٹن پانی سمندر میں شامل ہوا ہے۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف لِیڈز کے محققین نے مطالعے میں 1 لاکھ سے زائد سیٹلائیٹ ریڈار تصاویر کا جائزہ لیا اور برِ اعظم پر […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

الٹراساؤنڈ لہروں سے پلاسٹک آلودگی کو دور کرنے کا طریقہ کار متعارف

میکسیکو سٹی: پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ذرات دنیا بھر میں پانی کو آلودہ کرتے ہیں بشمول پینے کا پانی اور ساتھ ہی ہوا اور بہت سی خوراک کو بھی۔ تاہم اب محققین کی ایک ٹیم نے الٹراساؤنڈ لہروں کی مدد سے اسے ختم کرنے کا طریقہ کار متعارف کروایا ہے۔اعداد و شمار ہمیں بتاتے ہیں […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

زمین کو لاکھوں ٹن برقی کچرے کا مسئلہ درپیش

ایک مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر سال تقریباً 84 کروڑ 40 لاکھ ویپنگ ڈیوائسز کوڑے دان کی نذر ہوجاتی ہیں۔برقی کچرے کے نا دِکھنے والے پہاڑ میں صرف ویپ ہی نہیں بلکہ کھلونے، چارجنگ کیبل، کمپیوٹر کے ماؤس اور ہیڈ فون بھی شامل ہیں۔ اس فضلے کو نا دِکھنے والا اس لیے کہا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

تھریڈز نے ٹوئٹر کو مات دینے کیلیے تیاری پکڑ لی؛ نئے فیچرز متعارف

ٹوئٹر کی تکڑ پر آنے والے ایپ ’’تھریڈز‘‘ نے اپنی جگہ بنانے کے لیے کچھ نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے جس سے صارفین کو متوجہ کیا جا سکے گا۔فیس بک اور انسٹاگرام کمپنی میٹا اپنے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’تھریڈز‘‘ کی کامیابی کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہی ہے۔ میٹا کے مالک مارک […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سیارچے سے حاصل شدہ نمونوں میں پانی کی موجودگی کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق بینو سیارچے سے حاصل کیے گئے نمونوں میں پانی، کاربن اور آرگینک مالیکیول پائے گئے ہیں۔ناسا ایڈمنسٹریٹر بِل نیلسن کے مطابق حاصل ہونے والے نمونوں کے ابتدائی تجزیے میں کاربن کی بہتات پائی گئی ہے۔زمین پر آنے والے نمونوں میں یہ نمونہ سب سے زیادہ کاربن والے سیارچے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

معدوم ہوتے پودے ادویات ناپید ہونے کے لیے خطرہ قرار

لندن: سائنس دانوں کی جانب سے پیش کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق متعدد پودوں کے معدوم ہونے کی وجہ سے مستقبل میں نصف کے قریب ادویات ناپید ہونے کے خطرات ہیں۔ایک اندازے کے مطابق زمین پر موجود پھول دار پودوں کی نصف تعداد (تقریباً 1 لاکھ) معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔زیادہ تر […]

Read More