سا ئنس و ٹیکنالوجی

ایپل نے آئی فون 12 کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کر دیا

پیرس: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے شعاعوں کے متعلق تحفظات کو دور کرنے کے لیے فرانسیسی حکام کو اپنے آئی فون 12 کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ فراہم کر دیا۔گزشتہ ہفتے فرانس نے آئی فون 12 کے الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوگل جی میل کا اہم فیچر ختم کرنے جارہا ہے

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جی میل کا ایک ہر دلعزیز فیچر ختم کرنے جا رہا ہے۔وہ جی میل صارفین جو ویب سائٹ کا ایچ ٹی ایم ایل بیسک ویو فیچر استعمال کرتے ہیں ان کو جنوری 2024 کے بعد سے یہ فیچر دستیاب نہیں ہوگا۔کمپنی کے سپورٹ پیچ میں پیش کیے جانے والے ایک نوٹس […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ٹِک ٹاک نے گوگل سرچ کی آزمائش شروع کر دی

بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک نے ایپلی کیشن میں گوگل سرچ کی آزمائش شروع کردی۔رواں ہفتے کے شروع میں ایپ محقق راڈو اونسیسکو نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک اسکرین شاٹ پیش کیا تھا جس میں ٹک ٹاک میں ٹاپک کی تلاش کے لیے گوگل سرچ کے ٹیب کو دیکھا جاسکتا ہے۔اسکرین شاٹ کے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی

کیلیفورنیا، امریکا: یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کے لیے Youtube Create کے نام سے اپنی نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کے لیے یوٹیوب نے اپنی پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube create کو متعارف کرایا ہے جو یوٹیوب شارٹس اور عام ویڈیوز کی ایڈیٹنگ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ڈالر 260 روپے تک آجائے گا، حکومت نے خوش خبری سنادی

لاہور: نگراں وزیر برائے تجارت گوہر اعجاز نے پیش گوئی کی ہے کہ ڈالر کی قیمت 260 روپے تک آجائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی کے ہمراہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور آپٹما ہاوس میں ایک اعلی سطحی اجلاس اور پریس کانفرنس میں خطاب کرتے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوگل کا چیٹ بوٹ کو اَپ گریڈ کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے بارڈ اے آئی چیٹ بوٹ کو وسیع پیمانے پر اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا۔کمپنی کی جانب سے اپ گریڈ کے بعد مفت سروس کو یوٹیوب، جی میل اور گوگل میپ جیسی گوگل کی کچھ بڑی ایپ کے ساتھ جوڑ دیا جائے گا۔چیٹ بارڈ کے دیگر ایپ سے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک نے تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

کیلیفورنیا: سربراہ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ایلون مسک نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر بوٹس سے نمٹنے کے لیے ماہانہ بنیادوں پر معمولی فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ایلون مسک کی ملکیت میں آنے کے بعد سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر رونما ہونے والی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ایلون مسک کا ایک لائیو […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

اپنے وزن سے زیادہ بوجھ اٹھانے والا کیڑے نما روبوٹ

نیو یارک: امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا کیڑے نما روبوٹ بنایا ہے جو اپنے وزن سے 22 گُنا زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔امریکی ریاست نیو یارک کے شہر اِتھِکا کی کورنیل یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے مٹیریل انجینئر روبرٹ شیفرڈ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے بنایا جانے والا یہ روبوٹ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوشت کا کم استعمال موسمیاتی تغیر میں کمی لا سکتا ہے، تحقیق

برلنگٹن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ غذا کے نصف حصے کو سبزیوں پر منتقل کرنے سے موسمیاتی تغیر میں کمی لائی جا سکتی ہے۔جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گوشت اور ڈیری پر مشتمل غذا کا نصف حصہ پودوں پر مشتمل غذا سے بدل دیا جائے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ایپل کا آئی فون کی تابکاری شعاعوں پر فرانس کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

پیرس: فرانسیسی وزیر برائے ڈیجیٹل کا کہنا ہے کہ ایپل اپنے آئی فون 12 سے خارج ہونے والی تابکاری شعاعوں کے مسئلے کو دور کرنے کیلئے اپنے آئی فون 12 کو اپ ڈیٹ کرے گا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جین نوئیل بیرٹ نے کہا کہ ایپل آنے والے دنوں میں فرانس میں آئی فون 12 […]

Read More