خاص خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف صوبہ سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کے لیئے سکھر پہنچ گئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف صوبہ سندھ میں سکھر، روہڑی، خیرپور، فیض گنج، کوٹ ڈجی اور ٹھری میر واہ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے اور متاثرین کی مدد اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے سکھر پہنچ گئے ہیں۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر براۓ آبی وسائل سیدخورشیداحمد شاہ اور وزیر اعلی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

سوات: سیلا ب سے تباہی، عمارتیں دریا برد،ایمرجنسی نافذ، نقل مکانی کی ہدایات

سوات: سوات میں بھی سیلا ب نے تباہی مچا دی، بحرین مدین میں متعدد عمارتیں دریا برد ہو گئیں، مٹہ، سخرہ، لالکو میں رابطہ پل اور متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔مینگورہ بائی پاس پر کئی ہوٹل اور ریسٹورنٹس زیر آب آگئے ہیں جبکہ روڈ سیلاب کی وجہ سے تباہ ہونے کے باعث مینگورہ بائی […]

Read More
خاص خبریں موسم

ملک بھر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روزموسم کی صورتحال شمال ومشرقی بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران شمال ومشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، شمالی پنجاب اورکشمیر میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے 25/ 26اگست […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

ایس کے این ٹرسٹ ہمیشہ رفاعی کاموں میں آگے رہا، اب بھی متاثرہ لوگوں کی مدد کریں گے ایس کے نیازی

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ایس کے این ٹرسٹ کا بڑا اقدام پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روزنیوز کے چیئرمین ایس کے نیازی نے پروگرام ” سچی بات ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام مسائل پر کسی کی توجہ نہیں، سیاستدان بس ایک دوسرے سے بدلے لیتے ہیں، ماضی […]

Read More
خاص خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عبوری ضمانت منظور

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو یکم ستمبر تک ان کی گرفتاری سے روک دیاان کی ضمانت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے منظور کی ہے اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کے موقع پر […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

محکمہ موسمیات نےراولپنڈی میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نےراولپنڈی میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی ہے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر کمشنر راولپنڈی نے تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ناخوشگوار صورتحال میں چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنائی جائیگی واسا ، ریسکیو 1122 اور […]

Read More
خاص خبریں

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند کر دی گئی ہے سڑک بند ہونے کی وجہ سے اسلام آباد اور پشاور سے آنے والی ٹریفک کو موٹروے پولیس کی جانب […]

Read More
خاص خبریں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پی اے ایف کا ریسکیو و ریلیف آپریشن جار ی

بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پی اے ایف کا ریسکیو و ریلیف آپریشن جار ی ہے یہ بات ترجمان پاک فضائیہ نے ایک پریس ریلیز کے ذرعئیے بتای ترجمان نے کہا کہ آپریشن کے دوران اب تک سیلاب متاثرین میں 12375 پاؤنڈ امدادی سامان کی تقسیم کی جا چکا […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیرنے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی عیادت کی

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی ان کی رہائش گاہ پر عیادت کی۔ اس موقع پر وہ کچھ دیر تک ان کے ہمراہ رہے۔ صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سابق وزیر وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت […]

Read More
خاص خبریں

سانحہ مری: جاں بحق سیاحوں کی میتیں آبائی علاقے منتقل کرنے کا سلسلہ جاری

سیاحتی مقام مری میں پیش آئے المناک سانحے میں لقمہ اجل بننے والوں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو منتقل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ برفباری کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر انتقال کر جانے والوں کی تعداد بڑھ کر23 ہوگئی ہے۔ اسلام آباد، لاہور،گوجرانوالہ، راولپنڈی، مردان اور کراچی سے تعلق رکھنے والے […]

Read More