پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف پر پالیسی آئین میں طے ہےنومبر میں نئے چیف کی تعیناتی شہباز شریف کریں گے وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف پر پالیسی آئین میں طے ہےنومبر میں آرمی چیف پر شہباز شریف فیصلہ کریں گے نواز شریف نے چار بار اپنا یہ آئینی حق نبھایا ہوا ہے یہ بات انھوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے […]

Read More
خاص خبریں دنیا

ایران، شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رُکن بن گیا ہے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان

ایران، شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رُکن بن گیا ہے۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ازبکستان کے شہر سمرقند میں ہم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل زانگ مِنگ کے ہمراہ رکنیت میمورینڈم پر دستخط کر دئیے ہیں۔امیر عبداللہیان نے کہا ہے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ٹانک کا دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف آشنگھائی کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس آنے کے بعد آج سے دوبارہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ شروع کریں گے اور آج صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ٹانک کا دورہ کرینگے.وزیراعظم ٹانک میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے جاری کاموں کا جائزہ لینگے.وزیراعظم کو اس حوالے سے […]

Read More
خاص خبریں کھیل

انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز، قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی

انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز، قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے کچھ دیر قبل ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم 17 ستمبر کو کراچی میں رپورٹ کریں گے قومی اسکواڈ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں […]

Read More
جرائم خاص خبریں

اے این ایف نے تبلیغی مرکز اسلام آباد کے قریب دو کارروائیوں میں منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی

اے این ایف نے تبلیغی مرکز اسلام آباد کے قریب دو کارروائیوں میں منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی منشیات مزدا ٹرک کی چھت میں چھپائی گئی تھی اے این ایف حکام نے 90کلو چرس اور 30 کلو افیون برآمد کر لی منشیات نوشہرہ کا رہائشی مُلزم منشیات باڑہ خیبرایجنسی سے گوجرانوالہ اسمگل کر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم ترین اجلاس کچھ ہی دیر میں ہوگا عمران خان صدارت کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اہم ترین اجلاس کی تیاریاں مکمل ہیں اجلاس کا باضابطہ اجلاس اب سے کچھ ہی دیر میں ہوگا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے کورکمیٹی ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لے گی اور اراکین آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کریں گے […]

Read More
خاص خبریں کھیل

ہاکی نہ صرف ہمارا قومی کھیل ہے بلکہ قومی سپورٹس کے ماتھے کا جھومر ہے سیکرٹری جنرل پی او اے خالد محمود

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کو تسلیم کرکے 4 سالہ آئینی مدت 26-2022 کیلئے Affiliation Letter جاری کردیا گیا. پی او اے کی جانب سے مجاریہ الحاق لیٹر کے مطابق پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر صدر, سید حیدر حسین سیکریٹری جنرل , شاہد پرویز بھنڈارہ […]

Read More
جرائم خاص خبریں

پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل آصف محمود کی مبینہ خودکشی کا معاملہ قتل کا نکلا

تھانہ مندرہ کے علاقے میں پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل آصف محمود کی مبینہ خودکشی کا معاملہ قتل کا نکلا ہیڈ کانسٹیبل کو اسکے بھائی ASI راشد نے جھگڑے پر فائرنگ کر کے زخمی کیا جو جانبر نہ ہوسکا۔والد نےحقیقت بتا دی تیسرے بھائی ارشد جو خود بھی پولیس ملازم یے کی مدعیت میں قتل کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں صحت

ملک بھر میں برائلر مرغیوں میں وینو نامی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

راولپنڈی ، کوئٹہ ، ملتان، خیبرپختونخواہ سمیت ملک بھر میں برائلر مرغیوں میں وینو نامی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ملک بھر میں ،متاثرہ گوشت کھانے سے جسم پر دانے اور پیٹ خرابی کی شکایات منظر عام پر آنے لگیں محکمہ ہیلتھ کے مطابق،وینو نامی وائرس چوزوں کی فیڈ سے پیدا ہورہا ہے محکمہ ہیلتھ […]

Read More
خاص خبریں کھیل

پاکستان سافٹ ٹینس کی چھ رکنی ٹیم کوریا پنہچ گئی

پاکستان سافٹ ٹینس کی چھ رکنی ٹیم کوریا کے شہر انچیون میں ہونے والے نانگ ہائی آپ بینک (Nong Hyup) انچیون کوریا -کپ انٹر نیشنل سافٹ ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کوریا پنہچ گئی۔ٹورنامنٹ کل سے شروع ہو رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں پاکستان سافٹ ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی عباد سرور،نمبر دو رینکنگ […]

Read More