پاک بحریہ کی جانب سے ملک بھرکے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری.
پاک بحریہ کی جانب سے ملک بھرکے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ڈیرہ اسماعیل خان، راجن پور اور سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں اشیائے ضروریہ کی ترسیل کے لیے فضائی اور زمینی آپریشن مسلسل جاری ہے سیلاب متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس اور موبائل میڈیکل ٹیموں کے ذریعے طبی سہولیات کی […]