پاکستان خاص خبریں

قومی شاہراہ 95 بحرین – کالام سیکشن ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

قومی شاہراہ 95 کا بحرین – کالام سیکشن , جو کہ گزشتہ روز ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا تھا , پر ہلکی ٹریفک کی آمد و رفت جاری ہے وزیراعظم محمّد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اپنی زیر نگرانی شاہراہ پر ٹریفک کی بحالی کے کام کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف کا سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اندرون سندھ سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے ضلع دادو میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ریلیف کیمپ میں سیلاب متاثرین کیساتھ وقت گزارا۔۔ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم کے بڑے بیٹے سلمان شہباز بڑی مشکل میں

وزیر اعظم  شہباز شریف کے بڑے بیٹے سلمان شہباز بڑی مشکل میں  پھنس گئے بیشتر اکاؤنٹس منجمد ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف بیٹے سمیت اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی 7ستمبر کی سماعت کا حکم نامہ جاری کیا گیاہے۔ حکم نامے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حقیقی آزادی کیلئے جان قربان کرنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان

گوجرانوالہ جلسہ سے خطاب کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کیلئے میں جان قربان کرنے کیلئے بھی تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ میں کسی کی ڈکٹیشن لینے کے لیے تیار نہیں تھا ااس لئے مجھے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، ضمنی انتخابات ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نوٹیفکیشن معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبد الشکور شاد کی استدعاء […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے کا گھیرہ تنگ

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عامر کیانی اور پی ٹی آئی کے جوائنٹ سیکرٹری کرنل (ر) […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

خدیجہ تشدد کیس، ملزمہ انا شیخ کو عدالت کا بڑا ریلیف

فیصل آبا دمیں خدیجہ تشدد کیس میں مرکزی  ملزم شیخ دانش کی بیٹی انا شیخ  کو عدالت کی جانب سے  عبوری ضمانت میں تو سیع دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق  خدیجہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی انا شیخ کی طرف سے اپنی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کی درخواست […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ناظم جوکھیو قتل کیس، مقتول کی والدہ کا عدالت پہنچ گئیں

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نیا موڑ، ناظم جوکھیو کی والدہ نے عدالت میں دہائیاں دیتے ہوئے کہا کہ مجھ سے صلح نامہ پر اور کمپرومائز پیپر پر زبردستی انگوٹھے لگوائے، میرے بیٹے کے خون کا انصاف کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق والدہ نے عدالت میں دہائیاں دیتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے کے خون […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس، عمران خان پر جرمانہ عائد

اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عدنان خان نے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ کیس میں التوا مانگنے پر عمران خان پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےجلسوں میں مصروفیات کے باعث لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

حکومت آزادکشمیر بھارت کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے ہر محاذ پر کردار ادا کرے گی وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر اور تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے ہندوستانی فوجیوں کی طرف سے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کارروائیاں نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی مقبوضہ علاقے میں […]

Read More