خاص خبریں کھیل

قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ، اولمپئن کلیم اللہ چیئرمین مقرر

قومی ہاکی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے جسکے مطابق پانچ رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین 1984 لاس اینجلس اولمپکس کے فاتح کھلاڑی اولمپئن کلیم اللہ خان ہوں گے جبکہ دیگر ممبران میں اولمپئن ناصر علی، اولمپئن رحیم خان، لئیق لاشاری انٹرنیشنل اور اولمپئن شکیل عباسی شامل ہیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاکستان کرغزستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق

پاکستان میں کرغزستان کے سفیر توتییف او لینبیک اسن کوویچ اولینبک اور پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرذہان کیستافن نے جمعرات کو یہاں وفاقی وزیر ریلوے اور ہوابازی خواجہ سعد رفیق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔خواجہ سعد رفیق نے دونوں معززین کا خیرمقدم کرتے ہوئے مختلف باہمی دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت، وزیراعظم شہباز شریف ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے ہیں چیف جسٹس اطہرمن اللہ کیس کی سماعت کر رہے ہیں چیف جسٹس نے کہا کہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ جس تکلیف سے گزرتے ہیں اس کا کسی کو اندازہ نہیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

70 سال تک برطانیہ پر حکمرانی کرنے والی ملکہ برطانیہ ملکہ الزبتھ دوم وفات پا گئیں برطانوی پرچم سرنگوں

70 سال تک برطانیہ پر حکمرانی 70 سال تک برطانیہ پر حکمرانی کرنے والی ملکہ برطانیہ ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں بیلمورل میں وفات پا گئی ہیں ان کی موت کے بعد ان کے سب سے بڑے بیٹے اور سابق پرنس آف ویلز چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ اور دولتِ مشترکہ میں […]

Read More
پاکستان جرائم خاص خبریں

اے این ایف کی مُلک بھر میں کارروائیاں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی

اے این ایف کی مُلک بھر میں کارروائیاں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے مخبر کی اطلاع پر پاڑہ چنار میں خرلاچی چیک پوسٹ پربڑی کاروائی عمل میں لائی دوران تلاشی ہینو ٹرک سے 435.600 کلوگرام چرس اور ایک کلو گرام مشکوک پاؤڈر برآمد کرکے افغان باشندےکوگرفتارکر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

،ملکی معیشت کی حالت بہت بری ہے،حکومت کو چاہیے ملک کیلئے عمران خان سے بات کرے

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان بہت مقبول لیڈر ہے،اگر اس وقت انتخابات ہوتے ہیں تو عمران خان دو تہائی اکثریت سے جیت جائیگا،ان خیالات کا اظہار چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و […]

Read More
خاص خبریں کھیل

پاک افغان کرکٹ میچ کے دوران ہلڑ بازی پرپی سی بی کا سخت الفاظ میں احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ

شارجہ میں پاک افغان کرکٹ میچ کے دوران افغان تماشیوں کی جانب سے کی جانے والی ہلڑ بازی اور ان پر کیئے جانے والے حملوإں پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سخت الفاظ میں احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ کرکٹ بورڈ مختلف اجلاسوں میں معاملے کو اٹھائے گا۔ کرکٹ بورڈ کی جانب سے متعلقہ حکام کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی مشیر ڈیرک چولیٹ کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی مشیر ڈیرک چولیٹ کی آج اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ انہوں نے پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والی قیمتی جانوں کے ضیاع پر پاکستانی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے کی سماعت اسلام آباد ہایکورٹ میں شروع

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے کی سماعت اسلام آباد ہایکورٹ میں شروع ہو گئی ہے عدالت نے عمران خان کے وکیل حامد خان کو اپنے دلائل شروع کرنے کی ہدایئت کی ہے عمران خان کے وکیل حامد خان روسٹرم پر آگئے اور دلائلدینا شروع کر دیئے ہیں انھوں نے […]

Read More
خاص خبریں دنیا

صیہونی حکومت کے خطرات کا منہ توڑ جواب دینا ہماری پہلی ترجیح ، ایرانی کمانڈر

ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر نے بری فوج کی سالانہ فوجی مشقوں کے آغاز کے موقع پر کہا کہ اسرائیل کی جانب سے درپیش خطرات کا مقابلہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل غلام علی رشید نے بری فوج کی سالانہ مشقوں […]

Read More