پاکستان خاص خبریں

حکومت کی مدت مکمل ہونے پر ہی الیکشن ہوں گے شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت مکمل ہونے پر ہی الیکشن ہوں گے۔ عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدے کیے تھے جو عوام کو بھگتنا پڑ رہے ہیں یہ بات انھوں نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ ہم […]

Read More
پاکستان جرائم خاص خبریں

میانوالی مشکوک برقع پوش عورت سے پستول اور بم برآمد

میانوالی کے میانہ محلہ سے لوگوں نے مشکوک برقع پوش عورت کوپکڑلیا۔پولیس کو اطلاع دے دی گئ۔ تلاشی لینے پر عورت سے پستول اور بم برآمد ھونے کی اطلاع۔ محلے میں خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی۔پولیس حکام نے مذکورہ خاتون کو گرفتار کر کے نا معلاوم مقام پر منتقل کر دیا ہے امقامی ذرائیع […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

روات انڈسٹریل ایریا روڈ ہیوی ٹریفک کے گزرنے سے بند رہنا معمول بن گیا

اسلام آباد کےروات انڈسٹریل ایریا روڈ ہیوی ٹریفک کے گزرنے سے بند رہنا معمول بن گیا متعلقہ آبادی کے رہائشی سخت ذہنی اذیت میں مبتلا ہو گئے اسلام آباد انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے مزکورہ روڈ پر ہیوی ٹرالے گاڑیاں سامان سے لدی ہوئی انڈسٹری ایریا میں روزانہ کی بنیاد پر گزرتی ہیں یاد رھے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

محکمہ موسمیات کے ترجمان نے موسم کی صورتحال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔کشمیر ، گلگت بلتستان ، بالائی خیبرپختو نخوا اور شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان آج موسم کی صورتحال: ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

Read More
خاص خبریں صحت

جڑواں شہروں میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

جڑواں شہروں میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ۔ حکام کے مطابق ایک شہری جاں بحق اور 135 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے ایک اور شہری جاں بحق ہوگیا جب کہ 97 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ دیہی علاقوں […]

Read More
خاص خبریں صحت

پاکستان میں کو نوول کرونا وائرس کے 98 نئے کیسز کا اندراج

وزارت صحت ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان میں پیر کو نوول کرونا وائرس کے 98 نئے کیسز کا اندراج ہوا ہے جس کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد 15 لاکھ 70 ہزار 304 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں اس مرض سے 2 ہزار 279 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

سیلاب سے بچنے کیلئے ڈیم تعمیر کرنا ہونگے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعظم خان آفندی

بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعظم خان آفندی نے کہا کہ متاثرین سیلاب کی بحالی صرف حکومت کی ذمہ داری نہیں بلکہ معاشرے کے ہر فرد پر زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ متاثرین کی آباد کاری تک سکون سے نہ بیٹھے اور اس میں بھر پور طریقے سے اپنا کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہار […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پائلٹ افسر راشد منہاس شہید نشان حیدرکی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب کا انعقاد

کراچی میں پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب منعقد ہوئی ائیر وائس مارشل زعیم افضل پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائ ائیر آفیسر کمانڈنگ کے ساتھ پائلٹ افسر راشد منہاس کے بھائی انجم منہاس بھی اس موقع پر موجود تھے پی اے ایف […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

شہباز گل کی درخواست ضمانت 9 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 9 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ہے چیف جسٹس اطہر من اللہ شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے عدالت نے شہباز گل کی درخواست پر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا آذربائیجان کے صدر عزت مآب الہام حیدر علیئیف کو ٹیلی فون

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا آذربائیجان کے صدر عزت مآب الہام حیدر علیئیف کو ٹیلی فون کال کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے فراخدلانہ امداد پر شکریہ ادا کیا آذربائیجان کی جانب سے 2 ملین امریکی ڈالر کے عطیہ کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا […]

Read More