خاص خبریں

190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پانڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر کر دیا۔ عدالتی عملہ کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں۔ احتساب عدالت کے عملے نے بتایا کہ 190 ملین پانڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائے […]

Read More
خاص خبریں

کرم کے لیے امدادی سامان کا پہلا قافلہ آج ٹل سے روانہ ہو گا

ضلع کرم کے لیے امدادی سامان کا پہلا قافلہ آج صبح ہنگو کے علاقے ٹل سے روانہ ہوگا۔پولیس کے مطابق 80 سے زائد ٹرکوں پر مشتمل قافلے کے گزرتے وقت مرکزی شاہراہ پر کرفیو نافذ کیا جائے گا۔حکام کے مطابق دوائیوں، سبزیوں، آٹے اور دیگر اشیا سے بھرے ٹرک تین روز سے ٹل میں کھڑے […]

Read More
خاص خبریں

اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جارہا پی پی کی پھر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جا رہا، جس دن پارٹی حکومت کی حمایت ختم کر دے گی، وفاقی حکومت بھی ختم ہو جائے گی۔ اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی کے […]

Read More
خاص خبریں

بھارت کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے روکا جائے: صدر، وزیراعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے روکے۔کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ 5 جنوری 1949 کو کشمیریوں کے حق خوداریت کی قرارداد […]

Read More
خاص خبریں

گجرات میں گھر سے 4 بہن بھائیوں سمیت 5 بچوں کی لاشیں برآمد

پنجاب کے شہر گجرات میں شاہ جہانگیر روڈ پر گھر سے 5 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، مرنے والے بچوں میں 4 بہن بھائی شامل ہے۔ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ مرنے والے بچوں کی عمریں 6 سے 13 سال کے درمیان ہیں، جن میں چار بہن بھائی اور ان کا ایک کزن شامل ہے، […]

Read More
خاص خبریں

امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کا عزم، ایپکس کمیٹی میں سیاسی اور عسکری قیادت کی بیٹھک ختم

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پرایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس میں وزیراعظم، سول اور آرمی چیف جنرل عاص منیر اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان سمیت دیگر اہم عہدیدار شریک ہیں۔ علاوہ ازیں وزیراعظم آذاد جموں وکشمیر اور وزیر اعلی گلگت بلتستان بھی اجلاس […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی تقریب ہوئی، پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں پاکستان کا پرچم لگا دیا، پاکستان دو سال تک اپنی ذمے داریاں […]

Read More
خاص خبریں

سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزاں میں معافی کا اعلان

سانحہ 9 مئی 2023 کے 19 مجرمان کی سزاں میں معافی کا اعلان کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سانحہ 9 مئی کے مجرموں کی سزاں پر عمل درآمد کے دوران مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر […]

Read More
خاص خبریں

ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں عسکری حکام، وفاقی وزرا اور صوبائی وزرائے اعلی شریک ہوں گے۔اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی ہو […]

Read More
خاص خبریں

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج سے شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں آج سہ پہرساڑھے 3 بجے ہوگا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج کے مذاکرات میں شامل ہوں گے ، اجلاس میں تحریک انصاف اپنا […]

Read More