خاص خبریں

جنوبی کوریا کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران آتشزدگی، 85 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، حادثے میں 85 افراد ہلاک ہوگئے۔طیارے میں 170 افراد سوار تھے، حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے سبب پیش آیا، طیارہ رن وے سے اتر کر رن وے کے گرد لگی باڑھ سے جا ٹکرایا۔فائر ایجنسی کے مطابق بہت سے افراد طیارے سے باہر […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کیلئے ہمہ وقت ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں: ترجمان پاک فوج

پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کیلئے ہمہ وقت ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں: ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف طویل جنگ لڑی ہے، مختلف نوعیت کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور متعلقہ اعلی […]

Read More
خاص خبریں

5 دن باقی رہ گئے، آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلئے مزید ایک کھرب روپے درکار

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کا پروگرام جاری رہے گا لیکن انہوں نے اس سوال کو ٹال دیا کہ آیا حکومت نیا بجٹ لائے گی یا سال بھر کے ٹیکس کے ہدف پر دوبارہ بات چیت کرے گی جس کی وجہ سے شارٹ فال ہے۔ٹیکس […]

Read More
خاص خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم امور پر پریس کانفرنس کریں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے ہوگا، اجلاس میں معاشی و سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔ذرائع کیمطابق وفاقی کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

Read More
خاص خبریں

پہاڑ جیسا حوصلہ، قائدانہ صلاحیتوں کی مالک بینظیر بھٹو شہید کی آج 17 ویں برسی

پہاڑ جیسا حوصلہ، کمال کی بصیرت اور قائدانہ صلاحیتوں کی مالک سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کا 17 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔شہید بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پیپلزپارٹی آج ملک بھر میں تقریبات منعقد کرے گی، مرکزی تقریب گڑھی خدابخش میں ہوگی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری […]

Read More
خاص خبریں

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

آئی ایس پی آر کے مطاب سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائی گئی ہیں۔ جناح ہاس حملے میں ملوث حسان خان نیازی ولد حفیظ اللہ نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جناح […]

Read More
خاص خبریں

ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کر دیا: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کر دیا ہے، ریونیو اہداف کے حصول کیلئے کوشاں ہیں، افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔وزیر مملکت علی پرویز ملک، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور چیئرمین ایف بی آر راشد […]

Read More
خاص خبریں

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے آج ملاقات طے

پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات طے پا گئی۔مذاکراتی کمیٹی آج دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرے گی، مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے پہلے دور پر بریفنگ دے گی۔تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی میں عمر ایوب، علی امین گنڈاپور، سلمان اکرم راجہ، […]

Read More