بھارت کی خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی پسر لا وینکٹا سندھو نے منگنی کرلی
بھارت کی خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی پسرلا وینکٹا سندھو نے منگنی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سالہ پسرلا وینکٹا سندھو نے وینکٹا دتا سائی سے منگنی کی ہے جو کہ آئی ٹی ماہر ہیں اور ان کا تعلق بھی حیدرآباد سے ہے۔پسرلا وینکٹا سندھو نے اپنی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں […]