کھیل

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ ، آصف نے فیصلہ کن رائونڈ میں جگہ بنالی

محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فیصلہ کن راونڈ میں جگہ بنالی ہے۔ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور اسجد اقبال کوالیفائرز کے دونوں مراحل میں ٹاپ 8 میں نہ آسکے۔محمد آصف نے ہم وطن اسجد اقبال کو چار۔ دو سے ہرا کر فیصلہ کن راونڈ میں جگہ بنائی۔احسن رمضان کو کوالیفائرز […]

Read More
کھیل

ٹی ٹوئنٹی کے چھ کھلاڑی کراچی میں کیمپ لگائیں گے۔

کراچی – آسٹریلیا سیریز کے لیے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ رکن 2 سے 6 نومبر تک کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کیمپ سے گزریں گے۔ میزبان آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 14 سے 18 نومبر تک ہوگی۔ کیمپ میں جہانداد خان، محمد عباس آفریدی، عمیر بن […]

Read More
انٹرٹینمنٹ کھیل

ثانیہ مرزا کے مسکرانے کی وجہ کون ؟ اچانک اہم خبر آگئی

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک کی سالگرہ کی تقریب کی کچھ یادگار تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنائی ہیں۔ثانیہ مرزا کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کی چھٹی سالگرہ کی تقریب کی شیئر کی گئی تصاویر میں وہ انتہائی خوش گوار موڈ میں اپنے بیٹے […]

Read More
کھیل

محمد رضوان کے کپتان بننے پر شعیب ملک خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے محمد رضوان کے کپتان بننے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمد رضوان کے کرکٹ ٹیم کے کپتان بننے پر خوشی ہے، وہ اسمارٹ کرکٹر ہیں۔شعیب ملک نے کہا کہ محمد رضوان […]

Read More
کھیل

پاکستان کے محموش رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ جیت لی

انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس میں پاکستان کے محموش رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ جیت لی۔محموش رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ میں بھارت کے روی ساو کو شکست دی۔ بینٹم ویٹ کیٹگری میں پاکستان کے نذیر خان نے بھارت کے Mukul آنند کو پہلے ہی راونڈ میں ہرا دیا۔دیگر فائٹس میں اعجاز احمد […]

Read More
کھیل

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دیدیا

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے بعد گیری کرسٹن نے استعفی دینے کا فیصلہ کیا۔

Read More
کھیل

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور پی سی بی آمنے سامنے آگئے

پاکستان کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور پاکستان کرکٹ بورڈ آمنے سامنے آ گئے، تعلقات خراب ہو گئے، گیری کرسٹن نے اپنی باتیں نہ ماننے کی صورت میں ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا نہ جانے کی دھمکی دے ڈالی، پی سی بی اپنے موقف پر ڈٹ گیا، معاہدے پر مکمل عمل درآمد کا خواہشمند […]

Read More
کھیل

بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان وائٹ بال کے کپتان مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اتوار کو وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیموں کا کپتان مقرر کر دیا۔ لاہور میں محمد رضوان، عاقب جاوید اور سلمان علی آغا کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی […]

Read More
کھیل

سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان ، بابر اے کیٹیگری میں برقرار ، شاہین کی تنزلی ، فخر ڈراپ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا۔پی سی بی نے 25 کرکٹرز کو 25-2024 بین الاقوامی کرکٹ سیزن کے لیے کنٹریکٹ دیا ہے، پہلی بار پانچ ایمرجنگ کرکٹرز خرم شہزاد، محمد عباس آفریدی، محمد علی، محمد عرفان خان اور عثمان خان کو بھی سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا گیا ہے۔نئے […]

Read More
کھیل

ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی۔

مسقط – عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ، مسقط میں جمعہ کو سری لنکا اے نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کی۔ لنکن ٹیم نے 136 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں حاصل کر لیا جب پاکستانی باؤلرز نے انہیں اسکور کو […]

Read More