دلچسپ اور عجیب

امریکی لائبریری کو 45 سال بعد وِنائل ریکارڈ لوٹا دیا گیا

بوسٹن: امریکا میں ایک لائبریری کو 47 سال سے زائد عرصے بعد وِنائل ریکارڈ واپس لوٹا دیا گیا۔ ریکارڈ کو 27 اکتوبر 1978 کو لوٹایا جانا تھا۔امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر بوسٹن میں قائم جمائکا پلین برانچ آف دی بوسٹن پبلک لائبریری کے مطابق لائبریری کی انتظامیہ ریٹرن بِن (ایک ایسی ٹوکری جس میں چیزیں […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ایران کا بائیو کیپسول کو خلا میں بھیجنے کا تجربہ کامیاب

تہران: ایران نے انسانوں کو خلا میں بھیجنے کے قریب ایک قدم بڑھاتے ہوئے جانوروں پر مبنی ایک حیاتیاتی کیپسول کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا ہے۔امریکی میڈیا نے ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی پریس ٹی وی کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ کیپسول کو ایرانی ساختہ ’سلمان‘ راکٹ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

سجاوٹ کے طور پر گھر میں رکھے ’’بم‘‘ نے ڈسپوزل اسکواڈ کو متحرک کردیا

ویلز: جیفری اور ان کی اہلیہ سیان ایڈورڈز نے 19ویں صدی کے ایک بم کو اپنے گھر کے لان میں سجاوٹ کے طور پر رکھا ہوا تھا جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ ان کے گھر پہنچ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسٹر ایڈورڈز 74 سال سے ویلز کے ملفورڈ ہیون، پیمبروک شائر کی گلی میں رہائش […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

قطری وزیر خارجہ کا اسرائیل حماس جنگ بندی کا مطالبہ

قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن نے اسرائیل حماس جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔قطری وزیر خارجہ اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان فلسطین کی صورتِ حال پر گفتگو ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔قطری وزیرِ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

کرن اشفاق نے دوسری شادی کی تصدیق کردی، ویڈیوز وائرل

لاہور: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ کرن اشفاق نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دوسری شادی کی تصدیق کردی ہے۔عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے دوسرے نکاح کی تقریب کا انعقاد لاہور میں کیا گیا جہاں اُن کے رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

دنیا کے سب سے لمبے بالوں والی بھارتی خاتون

اتر پردیش: 32 سال سے بال نہ کٹوانے والی بھارتی خاتون نے لمبے بالوں کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ سمیتا شریواستو نے 14 سال کی عمر سے بال نہیں کٹوائے اور اب ان کے بالوں کی لمبائی 7 فٹ اور 9 انچ ہے۔دنیا میں […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

امریکا: متضاد جنس و رنگت کا حامل لابسٹر جال میں آگیا

آگسٹا: امریکی ریاست مین میں پکڑا گیا ایک لابسٹر کچھ غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے آن لائن توجہ مبذول کروا رہا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق مین میں پکڑا جانے والے اس لابسٹر کا رنگ آدھا سرخ اور آدھا نیلا ہے اور رنگ ہی نہیں بلکہ جنس کے لحاظ سے بھی یہ آدھا نر ہے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ذیا بیطس سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو تیز چلیں!

لندن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ تیزی سے چلنا ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کر سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس چیز کو اپنے طرزِ زندگی کا حصہ بنا کر ذیا بیطس کے خطرے کو دور کیا جاسکتا ہے۔امپیریل کالج لندن سمیت محققین کی ایک بین الاقوامی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

سیاستدان کس منہ سے عوام کے پاس جائیں گے

حکمرانوں کی سوچ اپنی حد تک درست مگر پے درپے مہنگائی اور اشیائے خوردو نوش میں گرانی کے طوفان سے غریب کا چولہا بجھ گیا ہے۔ محنت مزدوری کرنے والے طبقہ کےلئے دووقت کی روٹی کمانا، جوئے شیر لانے کے مترادف ہوچکا، نفع اور مزدوری کی اجرت وہی مگر اخراجات میں مہنگائی کی وجہ سے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

گمشدہ انگوٹھی 20 ٹن کچرے کے نیچے سے برآمد

نیو ہیمپشائر: امریکا میں کچرا صاف کرنے والے ملازمین نے 20 ٹن کچرا ہٹا کر گمشدہ انگوٹھی ڈھونڈ نکالی۔امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے علاقے وِنڈہیم کے جنرل سروسز ڈائریکٹر ڈینس سِنیبالڈی کا کہنا تھا کہ انہیں علاقے سے ایک ادارے کے ملازم کی کال آئی اور اس نے علاقے کے ایک رہائشی سے رابطہ کروایا […]

Read More