دلچسپ اور عجیب

15 سال سے بغیر پیسوں کے رہنے والا دنیا کا واحد آدمی

ڈبلن: مارک بوائل جنہیں ‘The moneyless man’ بھی کہا جاتا ہے، نے 2008 میں پیسوں کا استعمال ترک کر دیا تھا اور تب سے وہ پیسے سے پاک طرز زندگی گزار رہے ہیں۔آئرلینڈ کے شہری مارک بوائل کو پیسوں کے بغیر زندگی گزارے 15 سال ہوچکے ہیں جبکہ ساتھ ساتھ انہوں نے ٹیکنالوجی سے بھی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ڈانٹ پڑنے پر بچی نے والد برائے فروخت کا اشتہار لگا دیا

نئی دہلی: والدین کی بچوں سے تکرار اور ڈانٹ ڈپٹ معمول کی بات ہے لیکن ایک بچی نے ڈانٹ پڑنے کے بعد غیرمعمولی ردعمل دیا۔بھارت میں ایک 8 سالہ بچی اور اس کے والد کے درمیان معمولی تکرار ہوئی جس کےبعد بچی نے اپنے گھر کے دروازے پر ’والد برائے فروخت ‘ کا اشتہار لگا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

بھارت میں بھینس نے ڈیڑھ لاکھ مالیت کا ’منگل سوتر‘ نگل لیا

مہاراشٹرا: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک بھینس نے غلطی سے ایک مہنگا سونے کا ‘ منگل سوتر’ نگل لیا جسے 2 گھنٹے کی طویل سرجری کے بعد نکال لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع واشیم میں ایک بھینس نے غلطی سے مہنگا سونے کا ‘ منگل سوتر’ نگل لیا۔ منگل سوترکی تخمینہ قیمت […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

پوڈکاسٹ فیچر کے بعد گوگل کا ایک اور سروس بند کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نےچند روز قبل پوڈکاسٹ فیچر ختم کرنے کے اعلان کے بعد ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ورک اسپیس پر شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق کمپنی نے وائٹ بورڈنگ ایپ جیم بورڈ کو 2024 کے آخر میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جیم بورڈ ایک ڈیجیٹل […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

پلاسٹک سے بنی قابلِ تناول ونیلا آئسکریم

لندن: برطانیہ کے ایک ڈیزائنر طالبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی بار ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ری سائیکل پلاسٹک سے بنی آئسکریم کو اگرچہ ابھی تک کسی نے چکھا نہیں ہے تاہم عام طور پر یہی مانا جاتا ہے کہ اس کا ذائقہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

میوزیم کے ملازم نے اصلی پینٹگز کو جعلی سے بدل کر نیلام کردیا

میونخ: جرمن میوزیم کے ایک سابق ملازم کو حال ہی میں مبینہ طور پر متعدد پینٹنگز کو جعلی کاپیوں کے ساتھ تبدیل کرنے اور اصلی پینٹنگز کو فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے پرائیویسی کے سخت قوانین کی وجہ سے میونخ میں ڈوئچز میوزیم کے 30 سالہ سابق […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

امریکا میں شہری نے جان بوجھ کر اپنی گاڑی پولیس اسٹیشن میں گھسا دی

نیو جرسی: امریکا میں ایک شخص نے اپنی ایس یو وی گاڑی جان بوجھ کر ایک گھر اور مقامی میونسپل پولیس ڈیپارٹمنٹ کے دفاتر میں گھسا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا جہاں وارن کاؤنٹی پراسیکیوٹر کے دفتر نے نیوز ریلیز میں بتایا کہ 34 سالہ جان […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ریسٹورنٹ بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کی شکایت پولیس کو لگادی

ماسکو: روسی پولیس اس وقت ایک نوجوان لڑکی کی تلاش میں ہے جو مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ کو ایک ریسٹورنٹ میں اس وقت اکیلے چھوڑ کر چلی گئی جب اس نے بِل کی ادائیگی کو یکساں طور پر بانٹنے کا کہا۔پہلی دیٹ پر بل کی ادائیگی ہمیشہ ہی تنازع کا موضوع بنا رہا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ایکوریم میں رہنے والی دنیا کی معمر ترین مچھلی

کیلیفورنیا: امریکی شہر سان فرانسسکو کے اسٹین ہارٹ ایکوریم میں میتھوسیلا نامی لَنگ فِش مچھلی گھر میں رہنے والی معمر ترین مچھلی ہے جس کی عمر 92 سے 101 سال کے درمیان ہے۔میتھوسیلا 1938 میں 230 دیگر مچھلیوں کے ساتھ آسٹریلیا سے اسٹیم بوٹ پر امریکی سرزمین پر لائی گئی۔ اس وقت یہ بہت چھوٹی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

فِلم ’چَکی‘ کے خوفناک گُڈے کو دہشت پھیلانے پر گرفتار کرلیا گیا

میکسیکو سٹی: میکسیکو کی ریاست کوہیلا میں پولیس نے چاقو بردار چکی گُڈے اور اس کے مالک کو پیسوں کے لیے سڑکوں پر لوگوں کو خوفزدہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کی ریاست کوہویلا کے ایک قصبے مونکلووا میں ہوا جہاں کارلوس نامی مقامی شخص نے سڑک […]

Read More