دلچسپ اور عجیب

ہر سال اس جزیرے کو کشتیوں کی مدد سے پیچھے دھکیلا جاتا ہے

میڈیسن: امریکی ریاست وسکونسن کی جھیل شپیوا ایک بڑے تیرتے جزیرے کی آماجگاہ ہے جو حرکت کرنے کے قابل ہے اور اسے دور رکھنے کیلئے مقامی کشتیوں کو استعمال کرنا پڑتا ہے۔شپیوا (Chippewa) جھیل 1923 میں ایک بڑے دلدل میں سیلاب سے پیدا ہوئی تھی۔ اس کے فوراً بعد اس مقام پر مردہ پیڑوں سے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

4 ڈالر کی پینٹنگ پر کیا گیا مذاق سچ ثابت ہوگیا، اصل قیمت ڈھائی لاکھ ڈالر

لندن: برطانیہ میں پرانی اشیا کی دکان سے صرف چار ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ کے بارے میں مذاق میں کہا گیا ایک جملہ درست ثابت ہوا۔ یہ تصویر واقعی فن کا ایک شاہکار ہے جو اس ماہ نیلام کیا جائے گا اور توقع ہے کہ ڈھائی لاکھ ڈالر (7 کروڑ 66 لاکھ روپے) میں […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

’’ناریل کا دودھ مُٹاپے کا سبب بن سکتا ہے‘‘

ڈالٹن: سبزیجاتی دودھ کی آج کل بہت مانگ ہے لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک قسم کا سبزیجاتی دودھ لوگوں میں مُٹاپے کا سبب بن سکتا ہے۔ناریل کا دودھ سیر شدہ چکنائی سے بھرپور ہوتا ہے جو مضر کولیسٹرول کے مقدار کو بڑھا سکتا ہے اور دل کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

اسپین کا عجیب و غریب کھیل؛ ایک دوسرے پر ٹماٹروں کی بارش

میڈرڈ: اسپین میں 15 ہزار سے زائد شہریوں اور سیاحوں نے ٹماٹر جنگ میں حصہ لیا جس میں ایک دوسرے پر ٹماٹر برسائے گئے اور من چلوں نے ٹماٹر کے جوس میں چھلانگیں لگائیں۔ٹماٹر ذائقہ دار کھانوں کی ضمانت ہے جب کہ اسے مزہ دوبالا کرنے کے لیے کیچپ کی صورت میں اسنیکس کے ساتھ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

آسٹریلوی خاتون کے دماغ سے زندہ کیچوا برآمد

کینبرا: آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا۔خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا باندی کا خیال ہے کہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ دماغ سے زندگی کیچوا نکالا گیاہو۔مقامی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر نے چمٹی سے کیچوے کو باہر […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

96 بچوں کا باپ نوکری چھوڑ کر اپنے بچوں کی تلاش میں نکل پڑا

تبلیسی: اسپرم ڈونیشن کے ذریعے 96 بچوں کے والد نے اپنے سارے بچوں کا پتہ لگانے کے لیے نوکری سے استعفیٰ دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جارجیا سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ سافٹ ویئر انجینئر ڈائلن اسٹون مِلر نے اپنے بہت 96 بچوں سے ملنے کے لیے 9,000 میل طویل سفر کا آغاز […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ٹوکیو میں کھوجانے والی گڑیا، امریکی پائلٹ نے ٹیکساس کی بچی تک پہنچادی

ٹیکساس: امریکی پائلٹ نے ٹیکساس کی ایک بچی تک اس کی گڑیا واپس پہنچادی جو اس نے ٹوکیو ایئرپورٹ پر گم کردی تھی۔ٹیکساس کی نو سالہ بچی ویلنٹینا کی پسندیدہ گڑیا، بیٹریس بالی سے امریکہ آتے ہوئے اس وقت ٹوکیو میں ہی رہ گئی جب وہ اپنے والدین روڈی اور سیلیسٹے ڈومنگیز کے ساتھ امریکہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ایتھلیٹ نے دوڑ کے ساتھ ہی خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش کردی

ہنگری: ایک پروفیشنل دوڑ کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب مرد کھلاڑی نے ساتھ دوڑنے والی خاتون کھلاڑی کو جھک کر انگوٹھی پیش کرتے ہوئے شادی کا پیغام دیا۔بوڈاپسٹ میں منعقدہ ’2023 کی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ‘ میں ایک جانب سلوواکیہ کے ڈومینک سیئردوڑ رہے تھے لیکن اس کے بعد خواتین کھلاڑیوں کا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

آسٹریا میں ہاتھ پر ٹیٹو کے بدلے ایک سال تک مفت سفر کیجیے

ویانا، آسٹریا: آسٹریا کی حکومت نے لوگوں کو عوامی ٹرانسپورٹ کی جانب راغب کرنے کے لیے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ اگر وہ اپنے بازو پراس پروگرام کا نام گُدواتے ہیں تو اس کے بدلے ملک بھر میں بپلک ٹرانسپورٹ کی ایک سال تک مفت سہولیات حاصل کر سکیں گے۔لوگوں کو بس یہ کرنا ہوگا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ٹک ٹاک پر لمبی گردن کے لیے ’باربی بوٹوکس‘ کا رحجان

لندن: ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خواتین میں ایک عجیب و غریب لیکن صحت کے لیے مضر رحجان ’باربی بوٹوکس‘ کا نام چل پڑا ہے۔ اس میں خواتین گردن میں خاص اقسام کے ٹیکے لگوا کر باربی کی طرح اپنی گردن لمبی اور ہموار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔اس کا […]

Read More