دلچسپ اور عجیب

ٹیٹو والی بلی کوجیل میں گینگ کے چنگل سے آزاد کروا لیا گیا

میکسکو: اپنی نوعیت کی انوکھی بلی کو جیل کی ایک بیرک سے آزاد کروا لیا گیا ہے جو مجرموں کے ایک گینگ کے قبضے میں تھی۔بغیربال کی سرمئی رنگت والی اس بلی پر گینگ نے اپنا علامتی ٹیٹو بھی گدوالیا تھا۔ فی الحال اس کی عمر ایک سال ہے اور اس کا کوئی نام بھی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

یورپ میں چینی پینگولن کی پہلی پیدائش

پراگ: پراگ کے چڑیا گھر میں پہلی مرتبہ چینی پینگولِن کی مادہ بچے نے آنکھ کھولی ہے جو نہ صرف چین بلکہ پوری دنیا میں معدومیت، بلکہ خاتمے کا شکار جانور بھی ہے۔ چیک ریپبلک کے پراگ چڑیا گھر میں واقع ماہرین نے اعلان کیا ہیکہ دورانِ قید یورپ کا پہلا پینگولِن بچہ پیدا ہوا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

اس ملک کی سیر کو جائیں اور ڈالر بھی پائیں

تائیوان: کووڈ 19 وبا کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد اب بین الاقوامی سفر کر رہی ہے اور فضائی ٹکٹ بھی بڑھتے جا رہے ہیں اور کئی ممالک اس کی ترغیب بھی دے رہے ہیں۔نیا انکشاف یہ ہے کہ تائیوان نے انفرادی سیاحوں کو 165 ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے جو اپنی تعطیلات وہاں […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

آئی فون کا 2007 ماڈل 100 گنا زائد قیمت پر نیلام

لیوزیانا: ایک امریکی خاتون کی جانب سے 2007 میں خریدا گیا آئی فون کا پہلا ماڈل 63 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا ہے جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ کے برابر ہے۔2007 میں ہر امریکی کے ہاتھ میں آئی فون تھا اور ایک خاتون کیرن نے اس کا ایک ماڈل خریدا، […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

100 سے زائد عرصہ قبل بھیجا گیا خط موصول

لندن: برطانیہ میں ایک شخص نے ایک صدی سے زائد عرصہ قبل بھیجا گیا خط موصول کیا ہے جو در حقیقت ان کے گھر کی پُرانی مکین کو 1916 کے ابتداء میں بھیجا گیا تھا۔لندن سے تعلق رکھنے والے فِنلے گلین کا کہنا تھا کہ چند سال قبل انہیں ان کے گھر کے پتے پر […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

میوزیم آنے والے شخص نے انتہائی قیمتی شہ پارہ توڑ ڈالا

میامی: امریکہ کی آرٹ گیلری میں آرٹ کا ایک نادر نمونہ اس وقت ٹوٹ کر چکنا چور ہوگیا جب ایک شخص نے اسے غبارے سے بنی شے سمجھ کر اٹھانے کی کوشش کی اور وہ ہاتھ سے پھسل کر فرش سے جا ٹکرایا۔ یہ شاہکار جیف کونز نے بنایا تھا۔اس مشہور فن پارے کا نام […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

درخت پر دو روز سے پھنسی بلی کو بچا لیا گیا

لندن: برطانیہ میں درخت کی چھٹائی کرنے والے تین ماہرین نے ایک بلی کو بچا لیا ہے جو گزشتہ دو روز سے درخت پر پھنسی ہوئی تھی اور اس کی جان کو خطرہ تھا۔برطانیہ کے علاقے کیلے میں رائل سوسائٹی فار دی پریونشن آف کرووَلٹی آف اینیمل (ارایس پی سی اے) نے درخت تراشنے والی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

برطانوی بچی کے پیٹ پردل کی شکل کا غیرمعمولی سرخ پیدائشی نشان

لندن: برطانیہ کی ایک بچی کو لوگوں نے ’کیوپڈ بے بی‘ کا نام دیا ہے کیونکہ وہ ایک ایسے پیدائشی نشان کے ساتھ دنیا میں آئی جو مکمل طور پر دل کی شکل کا ہے اور اس کی رنگت بھی سرخی مائل تھی اور آج بھی یہ نشان ویسا ہی دکھائی دیتا ہے۔ایک سالہ جورجیا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

پولینڈ کے ایک شہر کی کنگ کانگ بلی، جو اس کا پہچان بن چکی ہے

وارسا: پولینڈ کے شہر زیچِن میں ایک آوارہ بلی سڑک کے کنارے رہتی ہے اور اب وہ اس شہر کی پہچان بن چکی ہے۔گاستک نامی بلی اب بھی سڑک کنارے پر رہتی ہے اور سات برس قبل جب یہاں پہنچی تھی تو بہت دبلی پتلی تھی۔ یہاں سے گزرنے والے افراد اسے شوق سے دیکھنے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

نودریافت مالیکیول کو مشہور اسٹار ’کیانو ریوز‘ کا نام دے دیا گیا

واشنگٹن: سائنسدانوں نے ایک نیا سالمہ (مالیکیول) دریافت کیا ہے جو مضر بیکٹیریا اور فنجائی سے لڑ کر انہیں تباہ کرتا ہے اور اسی بنا پر نئے سالمے کو ’کیانومائسنس‘ کا نام دیا گیا ہے کیونکہ ہالی وڈ سپراسٹار، کیانوریوز اپنی فلموں میں غنڈوں اور ولن کو مار بھگاتے ہیں۔کیانوریوز اپنی فلم سیریزجان وِک میں […]

Read More