خاص خبریں دلچسپ اور عجیب

لاہور کا رہائشی شہری پیدل حج کی ادائیگی کے لیے نکل پڑا

لاہور کا رہائشی محمد کامران جو لاہور سے پیدل حج کی ادائیگی کا عزم لیکر نکلا ہے, اس کا کہنا ہے 260 سے زائد دن کا طویل سفر پیدل کرکے وہ حج ادا کرے گا, میاں چنوں کی عوام کی طرف سے محمد کامران کا انتہائی پرتپاک استقبال کیا گیا اور پیار سے نوازا گیا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

موٹرسائیکل اور نقدی لینے کے بعد دولہا کا شادی سے انکار، پھر دلہن کا ایسا اقدام کہ دولہا کو لینے کے دینے پڑگئے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک دولہا کے شادی سے انکار پر دلہن نے ایسا خلاف توقع کام کر دیا کہ انٹرنیٹ پر ویڈیو پوسٹ ہوئی تو دیکھنے والوں کے دل پسیج گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے شہر نوادا میں پیش آیا۔ نوادا کے بھگت سنگھ چوک میں دولہا جب […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ایشیا کپ 2022: بھارت نے T20 ورلڈ کپ کی رسوائی کا بدلہ لے لیا۔

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیا کپ کے بڑے میچ کا نتیجہ سامنے آگیا، سخت مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 148 رنز بنائے اور بھارتی بلے بازوں نے آخری اوور میں مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا۔ بھارتی اوپنر کے ایل راہول […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

بجلی کے ناقابل بر داشت بل کیسے کم کریں؟

آج کل بجلی اور سوئی گیس کے اتنے زیادہ بل آتے ہیں کہ اسکے لئے رقم کا انتظام کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے ۔اگست کے مہینے میں بجلی کا جو بل آیا ہے اُس نے تو غریب اورامیر دونوں کو رُلا دیا۔ انتہائی غریب سے غریب تر کا بجلی بل بھی 6 اور 7 ہزار […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ٹیکس اہداف حاصل نہ ہوئے توپیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی لگائیں گے: مفتاح

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ قطر نے تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دی ہے، قطر نے 8 ہزار میگاواٹ سولر پلانٹس لگانے میں دلچسپی ظاہر کی، قطر ائیر پورٹس کو لانگ ٹرم لیز پر چاہتا ہے اور سی پورٹس پر سرمایہ کرے گا جب کہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد پاک فضائیہ ڈی جی پی ٓآر مقرر

پاکستان ائیر فورس نے ستارہ امتیاز ملٹری ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کو پاک فضائیہ کا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز تعینات کر دیا گیا وہ اعلٰی پائے کے ماہر افسر ہیں اور اس سے قبل کئی اہم پوزیشن پر کام کر چکے ہیں

Read More
دلچسپ اور عجیب

غریب رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

محنت کش رکشہ ڈرائیور پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس، ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے کا حکم،رتہ امرال پولیس نے دو ملزمان کی شناخت کر کے فوری طور پر گرفتار کر لیا،ملزمان کی شناخت عمران اور راحیل کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

سوات موٹر وے پر بند ٹریفک کو بحال کر دیا گیا

سوات موٹر وے پر بند ٹریفک کو بحال کر دیا گیا اس قومی شاہراہ پر ہونے والی لینڈ سلایڈنگ کے باعث اسے آج صبح ٹریفک کے لیئے بند کر دیا گیا تھا مگر موٹر وے پولیس اور دیگر ادارون کی انتھک محنت کے بعد اب سے کچھ دیر پہلے اسے ٹریفک کے لیئے کھول دیا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

سابق وزیراعظم عمران خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ کیا ہے سابق وزیراعظم عمران خان جلد پنجاب اور خیبر پختونخوا میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گےوہ سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے عمران خان کی پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت کو سیلاب متاثرین کی ہرممکن مدد کیلئے اقدامات کی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

وبائی امراض سے بچنے کے لیئے صاف پا نی کا استعمال بہت ضروری ہےڈٓاکٹر عاشر

وفاقی دارلحکومت کے معروف معالج ڈاکٹر آیزک عاشر نے کہا ہے کہ شہری ان دنوں پینے کے صاف پانی کے استعمال پر خسوصی توجہ دیں کیونکہ ستر فیصد امراض پانی کی وجہ سے پیدا ہو رہے ہیں یہ بات انھوں نے روزنامہ پاکستان سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ڈاکٹر عاشر نے کہا کہ اس […]

Read More