کیا ویرات کوہلی اللہ پر یقین رکھتے ہیں ؟
پاکستانی اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ وہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی بڑی فین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام اسٹوری پر بھارتی کپتان کی ایک ویڈیو کو متھیرا نے کوہلی کو پسند کرنے کی وجہ قرار دیا۔ ویڈیو ویرات کوہلی کی ایک پریس کانفرنس کی ہے جس میں انھیں اوپر والے پر یقین […]