دنیا

سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک مستعفی ہوگئے

سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ ایک متنازعہ سیاسی معاہدے پر دستخط کرنے کے چند ہفتوں بعد ہی مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا۔ عبدااللہ حمدوک نے اتوار کے روز ایک ٹیلی ویژن خطاب میں اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سوڈان کو جمہوریت کی طرف منتقل کرنے کیلئے […]

Read More
دنیا

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں 1لاکھ37 ہزار سے زائد نئےکوروناکیسز سامنے آ گئے

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1لاکھ37 ہزار سے زائد نئےکوروناکیسز سامنے آ گئے۔ انگلینڈ اور ویلز میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 لاکھ37 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں نئی ٹرم کے آغاز پر سیکنڈری طلبہ پر اسکول میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا […]

Read More
دنیا

طالبان نے کابل سے پکڑی گئی ہزاروں لیٹر شراب نالے میں بہا دی

طالبان حکومت نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے پکڑی گئی تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب نالے میں بہا دی۔ افغان انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ٹوئٹ کرائی گئی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اسپیشل یونٹ نے خفیہ اطلاع پر کابل کے ایک علاقے میں چھاپہ مار کر تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب برآمد […]

Read More
دنیا

اشرف غنی کو موت کا خطرہ تھا تو فرار ہونے کے بجائے امریکا سے مدد مانگتے، زلمے خلیل زاد

کابل: افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اگر صدر اشرف غنی کو قتل کیے جانے کا خوف تھا تو انھیں ملک سے بغیر بتائے چلے جانے کے بجائے امریکا سے مدد مانگنی چاہیے تھی۔ افغان امن اور امریکی فوجیوں کے بحفاظت انخلا کے عمل کی ذمہ داریاں […]

Read More
دنیا

سعودی عرب سے مثبت خبر!

ریاض: سعودی عرب میں اب تک پانچ کروڑ 98 لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ سعودی وزارت صحت نے مملکت میں کورونا ویکسین کی پانچ کروڑ 98 لاکھ سے زائد خوراکیں شہریوں کو لگا دی ہیں جن میں 27 لاکھ بوسٹر ڈوزز بھی شامل ہیں۔ وزارت صحت نے بتایا کہ سعودی عرب […]

Read More
دنیا

سعودی عرب کے “ای ویزا” سے متعلق غیرملکیوں کیلئے خوشخبری

ریاض: سعودی حکومت نے کروز شپ کے ذریعے مملکت آنے کے خواہش مند غیرملکیوں کے لیے ای ویزا کی سہولت فراہم کردی جو آن لائن حاصل کی جاسکتی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے بحری جہاز سے سفر کرنے والوں کو مملکت کے ’ای ویزہ‘ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ وزارت کی ویب […]

Read More
دنیا

بھارت: 10 وزراء اور 20 اراکین اسمبلی کرونا کا شکار

نئی دہلی : کرونا وائرس کی عالمی وبا نے بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے 10 وزراء کو اپنی لپیٹ میں لےلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس کی مہلک وبا کے نئے نئے ویرینٹ سامنے آرہے ہیں جس کے باعث کم ہوتے کرونا کیسز میں دوبارہ اضافہ شروع ہوجاتا ہے۔ بھارت وبائی صورتحال کے ابتدائی […]

Read More
دنیا

جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کی غزہ پر بمباری

تل ابیب: اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ میں کم از کم تین مقامات پر بمباری کی جس سے ان مقامات پر خوفناگ آگ بھڑک اُٹھی اور تینوں عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی راکٹ بنانے کی فیکٹری، ملٹری چیک پوسٹ اور ایک ٹریننگ […]

Read More
دنیا

جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ میں آگ بھڑک اُٹھی

کیپ ٹاﺅن: جنوبی افریقا میں خوفناک آگ نے پارلیمنٹ کی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ فائر بریگیڈ کا عملہ تاحال آگ پر قابو پانے میں ناکام رہا ہے۔ جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ کی چھت پر آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے ایک بڑے حصے کو اپنی […]

Read More
دنیا

چین میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

بیجنگ: چین میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ چین کے نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) کے مطابق ہفتے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 140 یوآن (تقریباً 21.96 امریکی ڈالر) فی ٹن اور 135 یوآن فی ٹن اضافہ ہوگا۔ قیمتوں کے تعین کے […]

Read More