سابق چیف جسٹس پر حملہ ، پاکستان ہائی کمیشن نے شکایت درج کرادی
لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی پر حملے کے واقعے سے متعلق پاکستان ہائی کمیشن نے کسی کو نامزد کیے بغیر باضابطہ شکایت درج کرادی۔اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس پاکستان پر حملے سے آگاہ ہیں۔میٹ پولیس کے مطابق یہ واقعہ سٹی آف لندن میں پیش آیا […]