بنگلا دیش ، سیلاب کی تباہ کاریاں ،8 افراد ہلاک ،2 لاکھ متاثر
شمالی بنگلہ دیش کو شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے جب کہ 2 لاکھ سے زائد افراد شدید متاثر ہوئے ہیں۔بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیرپور کے علاقے میں دریاں میں پانی کی سطح بڑھنے سے 200 سے زائد دیہات زیرآب […]