Pakistan

پاکستان

پرویز خٹک کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ

سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے جمعیت علما اسلام میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان وہ 22 فروری کو کریں گے۔پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور جمیعت علما اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا۔س موقع پر پرویز خٹک کے بھای لیاقت خٹک بھی موجود.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز