- الإعلانات -

ٹماٹر کا استعمال تین بڑی بیماریوں سے بچاتا ہے

یہ سبزی یا پھل متعدد طبی فوائد کا حامل ہے، ہمارے ہاں اس کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے، سالن سے لے کر سلاد تک ہر جگہ ہی ٹماٹر نظر آجاتے ہیں، اس کا استعمال کئی اقسام کے کینسر، شریانوں سے متعلق امراض اور ہڈیوں کی کمزوری جیسے امراض کا خطرہ کم کرتا ہے۔ اسی طرح یہ وٹامن سی اور اینٹی آکسائیڈنٹ لائیکو پین سے بھرپور ہوتا ہے جو کئی طبی فوائد کا باعث ہوتا ہے.