SCI & TECH

سائنس و ٹیکنالوجی

آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے: چیئرمین پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے چیئرمین حفیظ الرحمن کا کہنا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔سینیٹر پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے.