خاص خبریں

آصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچ گئے

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ ان دنوں ن لیگ کے قائد نواز شریف بھی دبئی میں موجود ہیں۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف کی ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق سینئر نائب صدر ن لیگ مریم […]

Read More