آپریشن سے پہلے یہ دوا ہرگز استعمال نہ کی جائے، ماہرین کی وارننگ
الینوئے: امریکن سوسائٹی آف اینستھیزیولوجسٹ (ماہرین تخدیر) نے حال ہی میں خبردار کیا ہے کہ وزن میں کمی کیلئے استعمال کی جانے والی دوا Ozempic آپریشن سے گزرنے والے مریضوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔اوزمپیک اور اس طبقے کی دوسری دوائیں جنہیں GLP-1 رسیپٹر ایگونسٹ کہا جاتا ہے، ہاضمے کو سست کرتی ہیں جس […]