پاک فضائیہ کے دو ائیر افسران کو ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی
حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے دو ائیر افسران کو ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی ایئر وائس مارشل عبدالمعید خان اور ایئر وائس مارشل غلام عباس گھمن کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ائیر مارشل عبدالمعید خان نے دسمبر 1989ء میں پاک فضائیہ کی جی ڈی (پی) برانچ میں […]