انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سنبل اقبال کا خواب پورا ، عمرے کی سعات حاصل

اداکارہ سنبل اقبال نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔سمبل اقبال نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مسجد الحرام میں لی گئی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ اللہ نے خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔اداکارہ نے لکھا کہ میں نے اپنا […]

Read More