پاکستان تحریک انصاف اپنے اراکین اسمبلی کے استفعیٰ منظور ہونے پر سراپا احتجاج
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سپیکر کا اقدام غیرقانونی اور قابل مذمت، حکومت کو گھر بھیجنا ملکی مفاد میں ہےاسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج اسپیکر نے اپنے عمل سے ثابت کیا […]