اسرائیلی بمباری میں فلسطینی شہداء کی تعداد 2800 سے متجاوز
مقبوضہ بیت القدس: غزہ پر سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2807 تک پہنچ گئی۔ حماس کے ہاتھوں 1400 صیہونی ہلاک اور 4000 زخمی ہوچکے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی حریت پسند تنظیم حماس کے اسرائیل پر تاریخی حملے کے بعد اسرائیلی افواج کی غزہ پر نو روز […]