پاکستان

اسلامی ممالک فلسطین پر فیصلہ کریں ، خوفزدہ رہے تو امت معاف نہیں کریگی ، سراج الحق

اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک فلسطین پر فیصلہ کریں ، خوفزدہ رہے تو امت آپ کو معاف نہیں کریگی ، فلسطین میں معصوموں کا قتل عام بند ، جنگ زدہ علاقہ میں امداد ی سامان پہنچایا جائے اور عالمی برادری فوری سیز فائر کرائے ۔جماعت اسلامی کے […]

Read More