اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کے طعنوں سے مجھے فرق نہیں پڑتا،شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپہ سالاروں سے ملنے کا مقصد ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا تھا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں سرینا چوک پر انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بعض اوقات […]