پاکستان

کراچی سے 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلیں گی

عید الفطر کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی بڑی تعداد کراچی سے اپنے آبائی علاقوں میں عید منانے جا رہی ہے۔ اس موقع پر پاکستان ریلویز کی جانب سے 3 عید اسپیشل ٹرینوں کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ اضافی مسافروں کو سفر کرنے میں آسانی ہو۔ یہ عید اسپیشل ٹرینز کراچی سے لاہور […]

Read More