پاکستان

الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت سے ملک میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے: احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت سے ملک میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے۔ظفروال سے پی پی 54 کیلئے ن لیگ کی انتخابی مہم کے دوران کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 2018یں چند ججز اور جرنیلوں […]

Read More