الیکشن کا التوا توہینِ عدالت ہے، پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کے غیر آئینی مطالبے پر الیکشن ملتوی کرکے توہینِ عدالت کی ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے، الیکشن مقرر وقت پر ضرور ہوں گے۔واضح رہے […]