امریکا نے زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دیدیا
واشنگٹن: امریکا نے سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کے عمران خان اور ان کی جماعت سے متعلق ٹویٹر پیغامات ان کی ذاتی رائے ہے۔انہوں نے کہا کہ […]