انتخابات کا التوا ناقابلِ قبول ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان ناقابلِ قبول ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن دباؤ میں آئے بغیر غیر جانبداری کا ثبوت دے۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ سیاسی بے یقینی کے خاتمے کے لیے پورے ملک میں ایک […]
