انڈونیشیا میں کشتی ڈوب گئی، 15 افراد ہلاک
جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کی سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کشتی میں 40 افراد سوار تھے۔ کشتی اتوار کی رات ڈوبی۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ ڈوبنے والی کشتی سے 6 افراد […]
