او آئی سی سے بھی قرارداد منظور کرالی جائے لیکن الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، بلاول
لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات بروقت انعقاد پرزور دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے بعد او آئی سی سے بھی قرارداد منظور کرالی جائے لیکن الیکشن تو 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ این اے 127 لاہور کے علاقے ماڈرن کالونی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
