نگران حکومت کے عوام کو جھٹکے ، بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری February 20, 2024 مہنگائی کے ہاتھوں پسے عوام پر ایک اور برقی بم گرانے کی تیاریاں ہونے لگیں۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست جمع کرادی۔بجلی « مزید پڑھیں