بجٹ، حکومت نے پارٹ ون کی ورکنگ مکمل کرلی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-24 کے بجٹ کیلیے پارٹ ون کی ورکنگ مکمل کرلی۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ کیلیے پارٹ ون کے حوالے ورکنگ مکمل کرلی، جلد حتمی شکل دے کر پرنٹنگ کیلیے بھجوایا جائے گا جبکہ تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر 2023-26 آئندہ ہفتے فائنل کرکے […]