دلچسپ اور عجیب

برطانوی لائبریری کو 44 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی

ایسیکس: برطانیہ میں ایک لائبریری کو 44 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی۔ایسیکس لائبریری سروس نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ایک گاہک نے مصنف جان ویٹل کی کتاب گریٹ پرائم منسٹرز کو میننگ ٹری لائبریری کو لوٹائی۔ کتاب کو 30 جون 1979 کو لوٹایا جانا تھا۔تاہم، یہ بات واضح نہیں کہ آیا کتاب […]

Read More