بلاول بھٹو بازاری زبان پر اتر آئے ہیں، سعد رفیق
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چند ماہ پہلے تک شہباز شریف سے بہت کچھ سیکھنے کے دعویدار بلاول بھٹو بازاری زبان پر اتر آئے ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جتنا چاہے پیسا بہاؤ پنجاب تمہارے […]