بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں دہشت گردی کے واقعات میں 17فوجی جوان شہید
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے پسنی اور اورماڑہ میں دہشت گردوں کے حملے میں 14جبکہ خیبرپختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں مقابلے کے دوران دو اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دیسی ساختہ دھماکے میں ایک فوجی جوان نے جام شہادت نوش کرلیا، دہشت گردی کے واقعات میں 17فوجی جوان شہید ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]